تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

ہفتہ، 12 ستمبر، 2015

اجتماعی قُربانی کا انتظام، جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی

تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ہی گاوں میں مدرسہ جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی میں اجتماعی قُربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گھر گھر گوشت پہنچانے کی شہولت بھی مُیسر ہو گی۔

اجتماعی قُربانی کا حصّہ بننے کیلئے آپ ان نمبروں پر کال کر سکتے ہیں۔ 8117358-0345، 8611391-0345

اجتماعی قُربانی کا انتظام، جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں