تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

منگل، 17 اکتوبر، 2017

ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد، ٹانگووالی

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری فیصل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فری آئی کیمپ کا انعقاد، مورخہ 18 اکتوبر 2017ء بروز بدھ، بمقام  دارہ میاں ناصر کلیارصدر (یوسی91-پی ٹی آئی) ٹانگووالی میں کیا جائے گا۔

خوسشخبری:     آنکھوں کے مریضوں کیلئے،       جدید کمپیوٹرائزڈ مشین کے ذریعے

لاہور سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم آئے گی جو آنکھوں کے آپریشن والے مریضوں کیلئے فری ادویات اور فری آپریشن کریں گے، بغیر ٹانکے کے آپریشن کیے جائیں گے۔ اور (او-پی-ڈی) فری ادویات و چیک اپ فری، شوگر ٹیسٹ فری، بائیومیٹری ٹیسٹ فری بغیر کسی ٹانکے کے آپریشن کیے جائیں گے۔

ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فری آئی کیمپ کا انعقاد
عینک بازار سے بارعائت خریدیں -
لینز کی قیمت -/4،000 روپے جو مریض خود ادا کرے گا۔ -
ڈاکٹر جاوید غوری صاحب (ایم بی بی ایس، ایف سی پی یس)۔ -

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں