Post Top Ad

ہفتہ، 1 اپریل، 2017

ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ٹانگووالی

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری فیصل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مورخہ 02 اپریل 2017ء بروز اتوار، بمقام گورنمنٹ ہائی سکول ٹانگووالی میں کیا جائے گا۔
اشرف میڈیکل کمپلیکس (قینچی موڑ) کی طرف سےاہل علاقہ میں  تمام حضرات مردوں، عورتوں اور بچوں کا فری علاج کیا جائے گا۔ جس میں سانس کی تمام امراض، دمہ، ٹی بی، پھیپھڑے، جگر، معدہ، شوگر اور بلڈپریشر کی امراض شامل ہیں۔ مریضوں کا بالکل فرئی میں چک اَپ کیا جائے گا اور ادوا بھی فری میں دی جائے گی۔

17434696_1354383081284669_3598554930320689816_o
ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں