آپ لوگوں کی سہولت کے لئے ہمارا ایک اور انقلابی قدم۔ اب آپکو رمضان راشن کی پیمنٹ اور دیگر سہولت چاہے آپ گھر پر ہوں یا دکان پر تمام سروسز آپکو بہترین اور معیاری ریٹس پر میسر ہوں گی۔ مزید رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور گھر بیٹھے ان سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔
رمضان نگہبان پیکج کے تحت مستحقین کے لیے پے آرڈر جاری کیے گئے ہیں جو کہ مستحقین کو بذریعہ پوسٹ گھر پر تقسیم کیے جائیں گے ان تمام پے آرڈر کو موصول کرنے کے لیے چغتائی سروسز (ٹانگووالی) یا کرافٹیل (سرگودھا) پر تشریف لائیں اور اپنے پیسے وقت پر موصول کریں۔ مزید رہنمائی کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور بغیر کسی پریشانی کے اپنے پے آرڈرز موصول کریں، شکریہ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں