Post Top Ad

منگل، 17 نومبر، 2015

اشرف میڈیکل سنٹر کی طرف سے فرئی میڈیکل کیمپ، ٹانگووالی

خوش خبری فرئی میڈیکل کمپ کا انعقاد، مورخہ 22 نومبر 2015ء بروز اتوار بمقام نزد جامع مسجد ڈاکٹر عمران انجم(کلینک) ٹانگووالی میں قائم ہو رہا ہے۔ میڈیکل کیمپ اشرف میڈیکل سنٹر کی طرف سے فرئی میں لگایا جا رہا ہے۔ اہل علاقہ میں  تمام حضرات مردوں، عورتوں اور بچوں کا فری علاج کیا جائے گا۔ جس میں سانس کی تمام امراض، دمہ، ٹی بی، پھیپھڑے، جگر، معدہ، شوگر اور بلڈپریشر کی امراض شامل ہیں۔ مریضوں کا بالکل فرئی میں چک اَپ کیا جائے گا اور ادوا بھی فری میں دی جائے گی۔

نوٹ: فرئی ٹسٹ، کولیسٹرول لیول، شوگر، ای سی جی۔

12241659_966092090113772_6326817176866711685_n
اشرف میڈیکل سنٹر کی طرف سے فرئی میڈیکل کیمپ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں