تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ہی گاوں میں مدرسہ جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی میں اجتماعی قُربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گھر گھر گوشت پہنچانے کی شہولت بھی مُیسر ہو گی۔
اجتماعی قُربانی کا حصّہ بننے کیلئے آپ ان نمبروں پر کال کر سکتے ہیں۔ 8117358-0345، 8611391-0345
![]() |
اجتماعی قُربانی کا انتظام، جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں