Post Top Ad

ہفتہ، 15 فروری، 2014

چغتائی الیکٹرک سٹور اینڈ ریپئرنگ سنٹر ٹانگووالی

چغتائی الیکٹرک سٹور اینڈ ریپئرنگ سنٹر، اب آپکے اپنے گاوں (چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی) میں افتتاح کیا جا چکا ہے۔ اب آپکو کسی بڑی مارکیٹ کا رُخ کرنے کی ضرورت نہیں، الیکٹرک (بجلی) کا تمام قسم کا سامان آپکو اپنے گاوں سے منساب داموں دستیاب ہو گا۔

1781059_646292082093776_1777697483_o
چغتائی الیکٹرک سٹور اینڈ ریپئرنگ سنٹر
سہولیات
واشنگ مشین، اِستری، فریح، یو-پی-ایس، کمپیوٹر، اے-سی، انرجی سیور، ایمرجنسی لائٹ ایل-ای-ڈی بلب، الیکٹرک سوئچ، موٹروائینڈنگ، ٹیلی ویژن، پنکھے، پاور کیبلز، ایئر کولر، فریزر، سولر انرجی سٹسم وغیرہ۔۔۔

 مینجنگ ڈائرکٹر غلام مصطفیٰ چغتائی: 8184800-0345
Chughtai+Electric+Store
چغتائی الیکڑک سٹور کا بینر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں