تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 13 جولائی، 2015

عید کے موقع پر وائی-فائی کی سروس بالکل فرئی، ٹانگووالی

انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والے تمام صارفین کیلئے خوش خبری، اہل علاقہ ٹانگووالی میں ایک بار پھر سے عید کے اس خوشی کے موقع پر چُغتائی برادرز کی جانب سے وائی-فائی کی سروس بالکل فرئی کر دی گئی ہے۔

نوٹ: وائی-فائی فرئی سروس کی دستیابی صرف چاند رات سے لے کر عید کے دن تک فراہم کی جائے گی۔ عید کیا خوشیاں اب اپنوں کے ساتھ رابطے میں رہ کر منائیں۔

عید کے موقع پر وائی-فائی کی سروس بالکل فرئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں