انٹرنیٹ صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں سامنے لانے کا مقصد اُن کی ذہنی آزمائش کو جانچنا ہوتا ہے۔ اسی سلسلے کی کڑی میں ایک اور تصویر سامنے آئی کہ جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے وہ درست جواب تلاش کریں۔ اس طرح کی پہیلیاں مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر لوگوں کی جانب سے اس لیے پوچھی جاتی ہیں کہ صارفین اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔ بعض تصاویری پہیلیاں بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتی ہیں مگر جب ان کا جواب تلاش کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو ہرسر چکرا کے رہ جاتا ہے۔ اسی طرح ایک نئی تصویری پہیلی سامنے آئی جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ جواب تلاش کریں کون سے ڈبے میں پانی بھرے گا۔؟ اوپر نل سے پانی ٹپک رہا ہے اور نیچے 7 باکس موجود ہیں جنہیں ترتیب وار نمبر دیے گئے اور اسکوائرز کی طرف مختلف راستے جارہے ہیں، صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کون سے باکس میں پانی بھر سکتا ہے۔ اگر آپ ذہین ہیں تو ایک منٹ کے اندر تصویر کو غور سے دیکھ کر درست جواب تلاش کریں۔ یہ بھی تلاش کریں: تصویر میں چھپی تیسری شخصیت کو تلاش کریں یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر کپ تک چائے پہلے پہنچ جائے گی۔
Post Top Ad
جمعہ، 26 اپریل، 2019
اس پہیلی کا جواب تلاش کریں
Tags
دلچسب و عجیب#
Share This

About محمد سبکتگین
یہ پوسٹ متعلقہ ایڈمن سے تصدیق ہونے کے بعد ہی شائع کی گئی ہے اگر آپکو اس میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو ہمیں فوراََ اس سے مطلع کریں۔ انشاءاللہ ہماری ٹیم اس کو جلد ہی ٹھیک کر دے گی۔ شکریہ!
Labels:
دلچسب و عجیب
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں