تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 5 اپریل، 2021

ڈی کک کی ’جعلی فیلڈنگ‘ نے فخر کو ڈبل سنچری سے محروم کردیا

 

جوہانسبرگ: کوئنٹین ڈی کک کی ’جعلی فیلڈنگ‘ فخر زمان کو ڈبل سنچری سے محروم کرگئی۔

آخری اوور کی پہلی گیند پر اوپنر نے نگیڈی کو لانگ آف کی جانب کھیلتے ہوئے سنگل مکمل کیا اور دوسرے کیلیے دوڑے، اس دوران وکٹ کیپر ڈی کک نے بولر کی جانب اشارہ کیا۔

جس سے فخر سمجھے کہ فیلڈر ایڈین مارکرم نان اسٹرائیک اینڈ کی جانب تھرو کریں گے، اس لیے وہ تھوڑے سست پڑے مگر مارکرم کی ڈائریکٹ ہٹ نے ان کی اننگز تمام کردی۔ کوئنٹین کی اس حرکت کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں