تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

جمعرات، 21 نومبر، 2019

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری سونا سستا ہو گیا


عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت  کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، ایک تولہ سونے کی قیمت تین سو 
پچاس روپے کم ہو گئی۔
 صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو پچاس روپے کی کمی سے پچاسی ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی،  دس گرام سونا تین سو روپے کی کمی سے تہتر ہزار چھ سو تین روپے کا ہو گیا جبکہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت سڑسٹھ ہزار چار سو ستر روپے فی دس گرام ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں سات ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں