تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

جمعرات، 21 نومبر، 2019

کل بروز جمعہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے نوٹیفکیشن جاری


حکومت پنجاب نے کل سرکاری اور پرائیوٹ اسکول بند رکھنے کا اعلان سموگ کے باعث کیا ہے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 22 نومبر بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، چھٹی کا اعلان فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے لئے کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں