Post Top Ad

جمعہ، 3 نومبر، 2017

جُمعۃالمبارک، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن سکنہ ٹانگووالی

خطبہ جُمعۃالمبارک، مورخہ 24 نومبر 2017ء بروز جُمعۃالمبارک بمقام مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن چک نمبر 17 جنوبی   ٹانگووالی میں پروگرام ٹھیک 11 بجے شروع ہو گا۔

استاد العلماء عالمِ باعمل شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ مولانا حبیب الرحمٰن تونسوی مدظلہ العالی صاحب، مہتمم جامعہ محمدیہ تونسہ شریف یہاں تشریف لائیں گے۔ اور سب کے دلوں کو نور سے منور کریں گے۔
 
23032749_1561952763861032_2847226713768578110_n
خطبہ جُمعۃالمبارک، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی
نوٹ:-مدرسہ میں لڑکوں کیلئے حفظ وناظرہ اور درجہ کتب میں متوسطہ سے رابعہ تک اور لڑکیوں کیلئے حفظ و ناظرہ دراسات دینیہ دو سالہ اور مڈل تک سکول کی تعلیم بھی جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں