Post Top Ad

بدھ، 8 نومبر، 2017

کوٹمومن روڈ پر سکنہ ٹانگووالی میں رکشہ اور کار کا ایکسیڈینٹ

رات کو عشہ کے قریب روڈ پر ہونے والا ایکسیڈینٹ ٹانگووالی کی سعشل میڈیا ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
کوٹمومن واپس جانے والا تحصیل دار بدھ بازار جانے والے رکشے سے ٹکرا گیا۔ رکشہ ڈرائیور کی طبیعت نا ساز گار تھی جب کہ گاڑی والے کج گاڑی کی حالت کافی خراب تھی۔
گاڑی والے کے مطابق رکشہ والا اپنی تیز رفتارے کی وجہ سے اپنے آپ پر قابو نہ پا سکا جس کی وجہ سے وہ سیدھا ااس کی گاڑی میں آ کر لگ گیا۔ رکشہ والا کو ریسکیو والے اٹھا کر لے گئے ہیں جو کہ اب ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
ایکسیڈینٹ کی تصویری اور وڈیو جھلکیاں۔

تصویری جھلکیاں:-


23130879_1567785396611102_8756578142271103775_n
23231627_1567785506611091_7022184372740010318_n
23244509_1567785773277731_4875957128745978748_n
23316443_1567785436611098_7103285201865078543_n
23316586_1567785656611076_1159028453937558350_n
23380298_1567785533277755_5025499063078493110_n

وڈیو جھلکی:-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں