تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 9 نومبر، 2014

فرئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ٹانگووالی

فرئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ٹانگووالی مورخہ 16 نومبر 2014ء بروز ہفتہ بوقت 9:00 بجے صبج سے دوپہر 2:00 بجے تک بمقام ڈاکٹر عمران انجم (کلینک) ٹانگووالی میں قائم ہو گا۔
اہل علاقہ میں  تمام حضرات مردوں، عورتوں اور بچوں کا فری علاج کیا جائے گا۔ جس میں سانس کی تمام امراض، دمہ، ٹی بی، پھیپھڑے، جگر، معدہ، شوگر اور بلڈپریشر کی امراض شامل ہیں۔ مریضوں کا بالکل فرئی میں چک اَپ کیا جائے گا اور ادوا بھی فری میں دی جائے گی۔

10714567_779950682061248_7256361081363944782_o
فرئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ٹانگووالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں