Post Top Ad

منگل، 23 ستمبر، 2014

ہاکروں اور فروشوں پر پابندی لگا دی گئی، ٹانگوالی

کوئی ایسا شہر یا گاؤں نہیں جس میں ہاکرز نہ آتے ہوں لیکن کچھ ہاکرز ایسے ہوتے ہیں جو اپنے آپ پر اپنی حرکتوں کی وجہ سے پابندی لگوا لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ واقعہ ٹانگووالی میں پیش آیا، جہاں کچھ ہاکروں نے ٹانگووالی کی عورتوں کو چھیڑا اور اپنے آپ پر پا بندی لگوا بیٹھے۔
اب یہ پابندے کتنے دن یا ہفتے رہتی ہے اس کا کوئی اندازہ نہیں ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ جلد ہی ان کو اجازت دے دی۔ جائے گی۔ جنہوں نے یہ حرکت کی ہے ان پر پابندی عائد رہے گی لیکن باقیوں کو اجازت دے دی جائے گی۔

10612817_755731924483124_8327679519915234422_n
ہاکروں پر انکی فروشی پر پابندی فوٹو فائل

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں