Post Top Ad

جمعہ، 19 ستمبر، 2014

جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن سے فارغ التحصیل حفظ کی لسٹ جاری، ٹانگووالی

ماشاءاللہ جامع عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی سے اس سال  فارغ التحصیل حفاظ اکرم کی لسٹ شائع کر دی گئی ہے۔ اس سال سمیٹ کُل تعداد 197 ہو گئی ہے۔ اس سال قرآن پاک حفظ کرنے والوں کے نام حصبِ زیل ہیں۔

محمد اسامہ بن محمد فاروق (ٹانگووالی
عبدالرحمٰن بن محمد مختار (ٹانگووالی
محمد شعبان بن دوست محمد (سبھاگہ)۔
محمد اسماعیل بن محمد اشرف (ٹانگووالی
محمد ابوبکر بن محمد احمد یار (ٹانگووالی
محمد اس بن محمد اکرم (ٹانگووالی
محمد عباس بن محمد ریاض (اجنالہ چوک)۔
محمد ذیشان بن محمد سلیم (ٹانگووالی

10686888_753022328087417_3607405556634829123_n
جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن سے فارغ التحصیل حفظ کی لسٹ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں