خصوصی خطاب وخطبہ جُمعۃالمبارک، مورخہ 19 ستمبر 2014ء بروز جُمعۃالمبارک بمقام مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی میں ٹھیک 11 بجے شروع ہو گا۔
خطبہ جُمعۃالمبارک، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی |
خطبہ جُمعۃالمبارک، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی |
About فضل حیدر
ٹانگووالی ضلع سرگودھا میں موجود ایک چھوٹا سا گاوں ہے جو اپنی ساخت آپ بنائے ہوئے ہے۔ ٹانگووالی اس وقت ضلع سرگودھا کا سب سے مضبوط سوشل میڈیا گاوں ہےجو اپنے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے ہوئے ہے۔ اس بلاگ کے بنائے جانے کا مقصد ٹانگووالے کی خبروں اور گردونوح کے علاقہ کو ہر وقت ہونے والی خبروں سے آگاہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں