تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

ہفتہ، 9 جون، 2012

آل پاکستان والی بال ٹورنمنٹ، ٹانگووالی


آل پاکستان والی بال ٹورنمنٹ ٹانگووالی کا انشااللہ جلد ہی انعقاد کر دیا جائے گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 جون کو ایک بہت بڑا ٹورنمنٹ ہونے والا ہے۔ جس میں مُلک بھر سے بہت بڑے کھلاڑی تشریف لائیں گے۔ اور شاندار ہنر ہمارے سامنے پیش کریں گے۔ یہ ٹورنمنٹ فلڈ لائٹ ہو گا، اور اس میں کوئی بھی ٹکٹ درکار نہیں ہو گی۔
 تین لاکھ اس کا انعام ہے اور جیتنے والی کو علیحدہ انعام اور مین آف دی میچ کو علیحدہ انعام ملے گا۔

آل پاکستان والی بال ٹورنمنٹ، ٹانگووالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں