تیسرا فرینڈز میموریل ٹیپ بال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ انشاءاللہ مورخہ 21 دسمبر 2012ء بروز جمعۃالمبارک گورنمنٹ ہائی سکول ٹانگوالی میں منعقد ہو گا۔
![]() |
تیسرا فرینڈز میموریل ٹیپ بال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ |
![]() |
تیسرا فرینڈز میموریل ٹیپ بال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ |
About محمد سبکتگین
یہ پوسٹ متعلقہ ایڈمن سے تصدیق ہونے کے بعد ہی شائع کی گئی ہے اگر آپکو اس میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو ہمیں فوراََ اس سے مطلع کریں۔ انشاءاللہ ہماری ٹیم اس کو جلد ہی ٹھیک کر دے گی۔ شکریہ!
ٹانگووالی ضلع سرگودھا میں موجود ایک چھوٹا سا گاوں ہے جو اپنی ساخت آپ بنائے ہوئے ہے۔ ٹانگووالی اس وقت ضلع سرگودھا کا سب سے مضبوط سوشل میڈیا گاوں ہےجو اپنے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے ہوئے ہے۔ اس بلاگ کے بنائے جانے کا مقصد ٹانگووالے کی خبروں اور گردونوح کے علاقہ کو ہر وقت ہونے والی خبروں سے آگاہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں