تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

جمعہ، 1 اپریل، 2016

چُغتائی بُک ڈپو اینڈ اسٹیشنری کا آغاز بھی کر دیا گیا، ٹانگووالی

چُغتائی برادرز کی جانب سے اب آپ کے علاقہ ٹانگووالی میں الیکٹرک سٹور اور ریپئرنگ کے ساتھ ساتھ پرنٹنگ، کمپوزنگ، فوٹوکابی، کتابوں کی جلد، آن لائن فارمز، ای میلز، سی-وی فارمز، آن لائن رزلٹ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی۔
اہل ٹانگووالی اور گردو نواح کے لیئے خوش خبری اب آپ کو شہر یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ آپکے علاقہ میں چُغتائی بُک ڈپو اینڈ اسٹیشنری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہاں پر تما م قسم کی کتابیں کاپیاں اور ہر قسم کا اسٹیشنری کا سامان بازار سے بارعایت دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ یہاں پر ہر قسم کی پرینٹنگ، سکینگ، ڈیزائنگ اور فوٹو کاپی کی بھی سہولت مُیسر ہے۔ اہل علاقہ کہ خدمت میں پیش پیش چُغتائی پرادرز۔


بمقام: چُغتائی الیکٹرک سٹور کول سروس اینڈ ریپئرنگ سنٹر چک نمبر 17 جنوبی ٹآنگووالی۔

چُغتائی بُک ڈپو اینڈ اسٹیشنری کا آغاز بھی کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں