Post Top Ad

جمعرات، 14 اپریل، 2016

خطبہ جُمعۃالمبارک، مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی

خصوصی خطاب وخطبہ جُمعۃالمبارک، مورخہ 15 ستمبر 2016ء بروز جُمعۃالمبارک بمقام مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی میں کیا جائے گا۔ عالم با عمل ولی کامل حضرت مولانا مفتی طاہر مسعود صاحب خطبہ جمعۃالمبارک کے خصوصی خطاب سے لوگوں کے دلوں کو منور کریں گے۔

مہتمم: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا بشیر احمد کلیار، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی۔ 8611391-0345، 8729017-036

13029524_1050639694992344_6455664051494481258_o
خطبہ جُمعۃالمبارک، مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں