سرگودھا کے رکشہ حادثہ میں جاںبحق نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق نواحی چک 82 کاپچیس سالہ محمدفرمان رکشہ پر سرگودھا سے موضع نلی جاتیھوئے راشتہ میں چلتے رکشہ کیٹائرمیں چادرآجانے کے باعث چادر کا پھندا پڑھ جانے سے سڑک پرگرا اور تڑپتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
جس کی نعش خوشاب سے سرگودھا اس کے آبائی چک لائی گئی اور آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں