وفاقی حکومت نے موبائل فون کی تصدیق کیلئے 15جنوری تک توسیع کر دی۔قبل ازیں موبائل فون کی پی ٹی اے سے تصدیق کی تاریخ 31دسمبر تھی۔ وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ کابینہ نے تاجروں کی سہولت کیلئے موبائل فون تصدیق کے نظام میں 15جنوری تک توسیع کردی ہے۔ اس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام اور پاکستان موبائل فون ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اپنا پرانا سمارٹ فون یہ کام کیے بغیر ہر گز نہ بھیجیں ورنہ نقصان ہو گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں