Post Top Ad

جمعہ، 7 اپریل، 2017

علاقہ ٹانگووالی میں پختہ سڑک کا افتتاح، بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا

بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی (کلیاراں دا پنڈ) میں پختہ سڑک بنانے کا افتتاح کر دیا ہے۔ 45 لاکھ روپے کی گرانٹ سے تین کلو میٹر پختہ سڑک بنائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی خصوصی گرانٹ سے سُوئی گیس بھی دینے کا اعلان کیا۔

ٹانگووالی، سرگودھا (عبدالرحمان کلیار سے) بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا MNA وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے نشرواشاعت اسلام آباد نے چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی (کلیاراں دا پنڈ) میں پکٹہ سڑک کا افتتاح کیا ہے۔ جس میں 45 لاکھ کی لاگت سے کلو میٹر پختہ سڑک بنائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی خصُوصی گرانٹ سے سُوئی گیس بھی دینے کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزمل رحمان کلیار کی دعوت پر بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا MNA پارلیمانی سیکریٹری برائے نشرواشاعت اسلام آباد نے ٹانگووالی کلیاراں میں اہلیان علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خصُوصی گرانٹ سے ٹانگووالی کلیاراں کےگاؤں میں سُوئی گیس بھی دی جائے گی۔

17353403_1261903150561387_7316528445069457350_n

17265022_1261735473911488_4333471622970123888_n


17309681_1261901223894913_8061204022715224106_n

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں