تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 6 فروری، 2017

تیسری سالانہ تحظِ ناموسِ رسالت و محفل میلاد مُصظفےٰ ﷺ کا انعقاد، اڈا مانکومیل

تیسری سالانہ اعظیم الشان تحظِ ناموسِ رسالت معابﷺ، و محفل میلاد مُصظفےٰﷺ کا انعقاد، مورخہ 25 فروری 2017ء بروز ہفتہ، بعد از نماز عشاء، بمقام  اڈا مانکومیل رہائشگاہ (ڈیرہ) طاہر مُنیر کلیار، محمد خالد کلیار چک نمبر17 جنوبی ٹانگووالی میں کیا جائے گا۔ تمام برادرانِ اِسلام سے گزراش ہے کہ وہ اِس محفل میں شرکت فرما کر کر اپنے دلوں کو نور سے منور کریں۔

تیسری سالانہ تحظِ ناموسِ رسالت و محفل میلاد مُصظفےٰﷺ کا انعقاد

بفیضان نظر: ولی کامل حضرت  فقیر میاں شیر محمد نقشبندی مجددی اویسی، آستانہ عالیہ ٹانگووالی شیریف
زیرصدارت: پیر طریقت، رہبرشریعت حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر بہاؤالدین نقشبندی صاحب، آستانہ عالیہ ٹانگووالی شریف 
خصُوصی آمد: پیر سید پُھل شاہ صاحب، پیر سید نجم الحسن شاہ گولڑوی صاحب، پیر سید قمر الحسن شاہ گولڑوی صاحب
نقابت: قاری محمد محبوب حُسین صاحب۔
تلاوت قُرآن پاک: زینت القراء جناب حافظ محمد شفقت اللہ صاحب، ٹانگووالی
نعت خواں: پاکستان کی خوبصورت آواز گدائے دررسول عالمی شہرت یافتہ بین الااقوامی ثناء خوان فضر سرگودھا جناب محمد واجد عباس قادری صاحب، سرگودھا

خصُوصی خطاب: پیر طریقت، رہبر شریعت عالم باعمل حضرت ولامہ مولانا پیر مُشتاق احمد شاہ الازہری صاحب، پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ سرگودھا

طالب دعا: طاہر مُنیر کلیار 1039717-0345، 0682517-0300

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں