خصوصی خطاب عظمت مُصتطفےٰو عظمت قرآن، آج رات مورخہ 6 اپریل 2014ء بروز اتوار بعد از نماز عشاء بمقام مدرسہ جامع عثمانیہ تعلیم القرآن چک نمبر 17 جنوبی ٹانگووالی میں منعقد ہو گا۔
![]() |
عطمت مُصتطفےٰو عظمت قرآن، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی |
![]() |
عطمت مُصتطفےٰو عظمت قرآن، جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن ٹانگووالی |
About فضل حیدر
یہ پوسٹ متعلقہ ایڈمن سے تصدیق ہونے کے بعد ہی شائع کی گئی ہے اگر آپکو اس میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو ہمیں فوراََ اس سے مطلع کریں۔ انشاءاللہ ہماری ٹیم اس کو جلد ہی ٹھیک کر دے گی۔ شکریہ!
ٹانگووالی ضلع سرگودھا میں موجود ایک چھوٹا سا گاوں ہے جو اپنی ساخت آپ بنائے ہوئے ہے۔ ٹانگووالی اس وقت ضلع سرگودھا کا سب سے مضبوط سوشل میڈیا گاوں ہےجو اپنے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے ہوئے ہے۔ اس بلاگ کے بنائے جانے کا مقصد ٹانگووالے کی خبروں اور گردونوح کے علاقہ کو ہر وقت ہونے والی خبروں سے آگاہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں