Post Top Ad

جمعہ، 21 مئی، 2021

پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا

2180481-amazon-1621575504-538-640x480
 اسلام آباد: پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونا ہماری ای کامرس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، اس سے نیا کاروبار شروع کرنے والے نوجوان مرد و خواتین کے لیے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں