تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 19 اپریل، 2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹویٹر کی سروس متاثر

 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹویٹر کی سروس متاثر

اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر  ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔بیشتر  صارفین، اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے لاگ آؤٹ ہوگئے اور دوبارہ لاگ ان کی کوشش میں ان کے پاس ایرر آرہا ہے اورمتعدد بار کوشش کے باوجود وہ لاگ ان نہیں کرپارہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں