تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

ہفتہ، 28 دسمبر، 2019

ترکی کی بنائی انتہائی خوبصورت اور جدید ترین الیکٹرک کار کی تفصیلات

آج ترکی نے مقامی طور پر بنائی گئی  الیکٹرک کار کا افتتاح کر دیا 













ترکی کے شہر جیلی  میں"وادی ترقی" مرکز   کے افتتاح کے ساتھ ہی اس الیکٹرک کار کا افتتاح کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے اس کار کی خریداری کا پہلا آرڈر بھی کیا۔
اس کار کی رینج 500 کلو میڑ ہے اور اس کے اندر مقامی طور پر تیار کی گئی لیتھیم بیٹری لگائی گئی ہے جو کہ 30 منٹ میں مکمل چارج ہو جائی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں