تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

بدھ، 20 نومبر، 2019

آئندہ ہفتے کراچی کا موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی پشین گوئی


محکمہ موسمیات نے 23 نومبر سے کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ کراچی والے بھی سردی کے لیے تیار رہیں، 23 نومبر سے سرد ہواؤں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو 26 نومبر تک برقرار رہے گا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں