تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

بدھ، 20 نومبر، 2019

کرکٹ کے میدان میں پاکستان کی کامیابی انڈیا کو دھول چٹا دی

 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3 رنز سے ہرا دیا۔

ڈھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنائے، عمیر یوسف 66 اور سیف بدر 47 (ناٹ آوٹ رہے)، حیدر علی 43 اور کپتان روحیل نذیر 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

بھارت کی جانب سے شیوام ماوی، سوراب ڈی اور ہرتیک شوکیم نے 2،2 شکار کیے جب کہ سدھارتھ ڈیسائی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں