تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 18 فروری، 2019

سرگودھا شہر میں شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا شہر میں شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا ریمونٹ ڈپو کے قریب شادی ہال پر تقریب میں مختلف اقسام کے کھانے دیئے گے کہ اچانک تحصیلدار سلیمان کریم اور مجسٹریٹ لیاقت نے شادی ہال کو چیک کیا تو ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی جس پر تھانہ میں شادی ہال کے مالک عمران اور منیجر زبیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں