تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 16 مئی، 2016

دوسری سالانہ ناموس تحفظِ رسالت ﷺ و میلاد مُصطفےٰ ﷺ کا انعقاد، اڈا مانکومیل

دوسری سالانہ اعظیم الشان تحظِ ناموسِ رسالت معابﷺ، و میلاد مُصظفےٰﷺ کا انعقاد، مورخہ 18 مئی 2016ء بروز بدھ، بعد از نماز عشاء، بمقام  اڈا مانکومیل رہائشگاہ (ڈیرہ) طاہر مُنیر کلیار، محمد خالد کلیار چک نمبر17 جنوبی ٹانگووالی میں کیا جا رہا ہے۔ تمام برادرانِ اِسلام سے گزراش ہے کہ وہ اِس محفل میں آ کر اپنے دلوں کو نور سے منور کریں۔

ناموس تحفظِ رسالت ﷺ و میلاد مُصطفےٰ ﷺ

زیرصدارت:
پیر طریقت رہبرشریعت حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر بہاؤالدین نقشبندی صاحب کریں گے، آستانہ عالیہ ٹانگووالی شریف 

نقابت: جناب ماسٹر محمد اسلم انجم صاحب، ٹانگووالی

تلاوت: زینت القراء جناب محمد شفقت اللہ صاحب، ٹانگووالی

نعت خواں: بلبل مدینہ صوفی عبدالحکیم صاحب، سرگودھا
نعت خواں: قاری محمد محبوب صاحب، لکھیاں

خصُوصی خطاب: خطیب اسلام مقررشریں بیاں علامہ حضرت مولانا محمد قمرظہور ترابی صاحب کریں گے، خطیب مرکزی جامع مسجد شہداء

طالب دعا: طاہر مُنیر کلیار 1039717-0345، 4578317-0342

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں