تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

جمعہ، 20 دسمبر، 2019

پنجاب میں شدید زلزلے کےجھٹکے

پنجاب میں سرگودھااور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کےجھٹکے 4بج کر 42 منٹ پر محسوس کئے گئے جو کہ تقریبا 15 سیکنڈ تک جاری رہے ۔
اللہ کریم تمام پاکستان اور تمام امت مسلم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں