تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

منگل، 19 نومبر، 2019

دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک ممالک کون کون سے ہیں ان کا نقشہ دیکھیں




افغانستان،صومالیہ،سوڈان، وسطی افریقہ، لیبیا، عراق، یمن،مالی یہ ممالک خطرناک ممالک کی لسٹ میں شامل ہیں
 سال 2020 میں دنیا لے خطرناک ممالک کانقشہ شائع کر دیا گیا ہے  ۔ جس کے مطابق افغانستان، لیبیا، وینزویلا اور صومالیہ جانے سے گریز کیا جائے

اسی طرح رپورٹ میں سب سے کم سیکورٹی رسک والے ممالک میں ناروے، فن لینڈ اور آئس لینڈ ، سوئیڈن اور گرین لینڈ‘ڈنمارک‘سوئٹزرلینڈ‘لکسمبرگ‘سلووینیا‘انڈورا اور سیلوا بریڈ کو طبی مقاصد، سیکیورٹی اور حادثات کے لحاظ سے محفوظ ترین ملک قراردیا گیا ہے .


رپورٹ کے مطابق جن ممالک میں سیکیورٹی، میڈیکل اور حادثات کے واقعات نہ ہونے کے برابر ہیں ان میں کینیڈا، امریکا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں. سیکیورٹی ماہرین کے مطابق سیاحوں اور بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کو سیاسی تشدد، دہشت گردی اور شورش سمیت، معاشرتی بدامنی اور پرتشدد واقعات اور چھوٹے چھوٹے جرائم سے مسافروں کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں