تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 18 نومبر، 2019

وفاقی کابینہ میں اسد عمر کی واپسی اور خسرو بختیار کی تبدیلی

عمران خان نے اسد عمر کو کابینہ میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کر لیا جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
اسد عمر کو منصوبہ بندی کا قلم دان دیا  گیا ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویئڑ اکاؤنٹ میں وفاقی کابینہ کی ردو بدل کی شند دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں