تازہ ترین

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 4 فروری، 2019

سرگودھا میں توں تکرار پر مشتعل نوجوان نے فائرنگ کر کے کزن کو قتل کر دیا


سرگودھا میں توں تکرار پر مشتعل نوجوان نے فائرنگ کر کے کزن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔مقتول پوسٹ مارٹم کے بعد سپردخاک خاک پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گاوں لقمان میں نوجوان کزنوں میں کسی بات پر توں تکرار ہوئی تو مشتعل نوجوان آصف نے فائرنگ کر کے کزن مجاہد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے بھاگٹانوالہ ہسپتال منتقل کر دی جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی نعش ورثائ کے سپرد کر کے تھانہ بھاگٹانوالہ میں مقدمہ قتل درج کر لیا گیا اور مقتول کو اس کے آبائی گاوں میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا جبکہ پولیس ملزم کی تلاش میں مصروف کاروائی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں