سرگودھا پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کوٹ مومن کے علاقہ ڈیرہ میاں سردار گوندل وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
اس دوران 20سے زائد مکانات جبکہ 30سے زائد اشخاص کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی۔اس سرچ آپریشن میں تھانہ کوٹ مومن ، سیپشل برانچ، سول ڈیفنس ،سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں